جھوٹی کال کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا

جھوٹی کال کرنے والے  شہری کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ ڈجکوٹ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پولیس ہیلپ لائن پر ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ جس کی جانب سے رقم ہتھیانے کی نیت سے ڈکیتی کی جھوٹی کال کی گئی تھی۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں