ڈی پی او حافظ آباد کامران حامد تبدیل ،فواد احمدکو تعینات کر دیا گیا
لاہور(کرائم رپورٹر )آئی جی پنجاب نے 2اعلیٰ پولیس افسروں کے تقرروتبادلے کر دئیے۔۔۔
جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ڈی پی او حافظ آباد کامران حامد کو تبدیل کر کے ان کی جگہ فواد احمد کو ڈی پی او حافظ آباد تعینات کر دیا گیاہے جبکہ کامران حامد کو سیف سٹیز اتھارٹی آپریشنز ونگ میں تعینات کر دیاگیا ہے ۔