جھوٹی کال کرنے والے پر مقدمہ

جھوٹی کال کرنے والے پر مقدمہ

کامونکے (نامہ نگار ) واہنڈو پولیس نے پکار 15 پر اقدام قتل کی جھوٹی کال کرنے کے الزام میں موضع شہنی والا کے محسن عباس کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ،پو لیس نے تحقیقات کا آغاز کر دیا ۔

واہنڈو پولیس نے پکار 15 پر اقدام قتل کی جھوٹی کال کرنے کے الزام میں موضع شہنی والا کے محسن عباس کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ،پو لیس نے تحقیقات کا آغاز کر دیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں