منشیات فروش گرفتار

منشیات فروش گرفتار

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا )منشیات فروشوں کے خلاف مہم کے دوران سب انسپکٹر محمد منیر نے کارروائی کے دوران ملزم زمان کو گرفتار کر لیا اور قبضہ سے 1460 گرام چرس برآمد کر لی اور مقدمہ درج کر لیا ۔

منشیات فروشوں کے خلاف مہم کے دوران سب انسپکٹر محمد منیر نے کارروائی کے دوران ملزم زمان کو گرفتار کر لیا اور قبضہ سے 1460 گرام چرس برآمد کر لی اور مقدمہ درج کر لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں