پیشہ ور بھکاری گرفتار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) پیشہ ور بھکاری کو گرفتار کرلیا گیا۔ تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شہریوں سے بھیک مانگنے والے پیشہ ور بھکاری کو گرفتار کیا۔ اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔
پیشہ ور بھکاری کو گرفتار کرلیا گیا۔ تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شہریوں سے بھیک مانگنے والے پیشہ ور بھکاری کو گرفتار کیا۔ اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔