راہوالی :ساؤنڈ ایکٹ کی خلاف ورزی پر خطیب کے خلاف مقدمہ

 راہوالی :ساؤنڈ ایکٹ کی خلاف  ورزی پر خطیب کے خلاف مقدمہ

راہوالی (نمائندہ دنیا )ساؤنڈ ایکٹ کی خلاف ورزی پر تلونڈی کھجوروالی میں مسجد خطیب کے خلاف مقدمہ در ج کر لیا گیا ۔

ایس ایچ او کینٹ زبیر سیال کی زیر نگرانی سب انسپکٹر محمد منظور نے ہمراہ عملہ دوران گشت خطبہ جمعہ جامع مسجد مکی تلونڈی کھجوروالی میں نیشنل ایکشن پلان لاؤڈ سپیکرایکٹ پنجاب ساؤنڈ سسٹم ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر خطیب قاری محمد عیسی ٰکے خلاف مقدمہ درج کر لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں