ستراہ :مدرسے کے طالبعلم سے استاد کی بدفعلی ، ملزم گرفتار
ستراہ (نامہ نگار)تھانہ ستراہ کے علاقہ چھانگا میں طالبعلم کو معلم مدرسہ نے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ۔
محمد اشتیاق کانواسہ 6ماہ سے نانا کے پاس رہائش پذیر ہے ، دینی تعلیم دلوانے کیلئے نزدیکی مدرسہ چھانگا میں داخل کر ایا گیا،قاری عامر خان نے طالبعلم (ز)کو بدفعلی کا نشانہ بنایا ، تھانہ ستراہ پولیس نے ملزم قاری عامر کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔