اسلحہ کی نمائش کرنیوالاگرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ستیانہ کے علاقے سے پولیس نے کارروائی کے دوران اسلحہ کی نمائش کرنے اور شہریوں کیلئے خوف کی علامت بننے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ اسلحہ برآمد کرکے مقدمہ بھی درج کر لیا گیا۔
تھانہ ستیانہ کے علاقے سے پولیس نے کارروائی کے دوران اسلحہ کی نمائش کرنے اور شہریوں کیلئے خوف کی علامت بننے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ اسلحہ برآمد کرکے مقدمہ بھی درج کر لیا گیا۔