ٹھوکر نہر سے لڑکے کی لاش برآمد ، شناخت نہ ہوسکی

ٹھوکر نہر سے لڑکے کی لاش  برآمد ، شناخت نہ ہوسکی

لاہور(کرائم رپورٹر)ٹھوکر نہر سے لڑکے کی لاش برآمد کرلی گئی،راہگیروں کی اطلاع پر ریسکیو غوطہ خور ٹیم نے لاش نہر سے نکال لی، لاش کی شناخت نہیں ہو سکی، لاش کو مردہ خانے منتقل کر دیا گیا ہے۔

ٹھوکر نہر سے لڑکے کی لاش برآمد کرلی گئی،راہگیروں کی اطلاع پر ریسکیو غوطہ خور ٹیم نے لاش نہر سے نکال لی، لاش کی شناخت نہیں ہو سکی، لاش کو مردہ خانے منتقل کر دیا گیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں