ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے کو گرفتار کرلیا گیا

ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے کو گرفتار کرلیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے شہری کو گرفتار کرلیا گیا۔ تھانہ کھرڑیانوالہ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پولیس ہیلپ لائن پر ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا۔

ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے شہری کو گرفتار کرلیا گیا۔ تھانہ کھرڑیانوالہ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پولیس ہیلپ لائن پر ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں