موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنیوالا قابو کر لیا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنے والے شہری کو گرفتار کرلیا گیا۔
تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے موٹرسائیکل سوار کو گرفتار کرلیا۔ جو مین روڈ پر ون ویلنگ کرتے ہوئے دیگر ٹریفک کیلئے حادثے کاسبب بن سکتا تھا۔ جس کیخلاف مقدمہ بھی درج کر لیا گیا۔