ٹرک پر اوور لوڈنگ کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا

ٹرک پر اوور لوڈنگ کرنے  والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ٹرک پر اوور لوڈنگ کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ صدر کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ٹرک ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔ جس کی جانب سے کی گئی اوورلوڈنگ نہ صرف ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ کا سبب بن رہی تھی۔ بلکہ ٹریفک حادثے کی وجہ بھی بن سکتی تھی۔ تاہم پولیس نے ڈرائیور کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں