نامعلوم ملزم مویشی چوری کرکے لے گئے

نامعلوم ملزم مویشی  چوری کرکے لے گئے

کمالیہ(نمائندہ خصوصی ) نامعلوم ملزم مویشی چوری کرکے لے گئے مقدما ت درج کر لئے گئے ۔پہلے واقعہ میں محمد عمیر نے تھانہ رجان میں درخواست دی کہ۔۔۔

چک 249گ ب نامعلوم ملز موں نے اسکی بکریاں مالیت 1لاکھ 30ہزار روپے چوری کرلیں ۔دوسرے واقعہ میں محمد اکمل نے تھانہ رجانہ میں درخواست دی کہ چک 271گ ب نامعلوم ملزمان نے اسکے گھرکے باہر سے بکرا مالیت 30ہزار روپے چوری کرلیا جس پر مقدمہ درج ہوا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں