تعویز دینے کے بہانے دو ملز موں نے خاتون کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تعویز دینے کے بہانے دو ملزمان نے خاتون کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔
تھانہ صدر میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے زمنہ نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ جعلی پیر ملزم شکیل اور اس کے ساتھی کی جانب سے اسے تعویذ دینے کے بہانے متعدد بار باتوں میں الجھا کر زیادتی کا نشانہ بنایا جاتا رہا۔ تاہم پولیس نے متاثرہ خاتون کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے ملز موں کی تلاش شروع کردی گئی۔