دوبجلی چور پکڑے گئے

دوبجلی چور پکڑے گئے

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ صدر جڑانوالہ کے علاقوں میں فیسکو ٹیمیں روٹین کے آپریشنز میں مصروف تھیں کہ دو افراد کو ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری میں ملوث پایا ۔ جن کیخلاف مقدمات درج کرلئے گئے ۔

تھانہ صدر جڑانوالہ کے علاقوں میں فیسکو ٹیمیں روٹین کے آپریشنز میں مصروف تھیں کہ دو افراد کو ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری میں ملوث پایا ۔ جن کیخلاف مقدمات درج کرلئے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں