لڑکی زیورات سمیت اغوا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ نشاط آباد کے علاقے میں رحمان نامی شہری نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے اس کی ہمشیرہ کو گھر سے اغوائکیااور ساڑھے تین لاکھ روپے اور زیورات بھی لے گیا۔
تھانہ نشاط آباد کے علاقے میں رحمان نامی شہری نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے اس کی ہمشیرہ کو گھر سے اغوائکیااور ساڑھے تین لاکھ روپے اور زیورات بھی لے گیا۔