نشتر کالونی :نوجوان کی لاش برآمد
کاہنہ (نمائندہ دنیا)نشتر کالونی کے علاقہ دولم سٹاپ کے قریب سے 26 سالہ نامعلوم نوجوان کی لاش برآمد ،
پولیس نے لاش کو تحویل میں لیکر کارروائی کا آغاز کر دیا ۔پولیس کے مطابق متوفی حلیہ سے نشئی لگتا ہے ، اصل حقائق پوسٹمارٹم رپورٹ اور تفتیش میں سامنے آئینگے ۔