بوگس میڈیکل رپورٹ پر مقدمہ درج کرانیوالی خاتون کے خلاف کارروائی

بوگس میڈیکل رپورٹ پر مقدمہ درج  کرانیوالی خاتون کے خلاف کارروائی

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) بوگس میڈیکل رپورٹ کی بنیاد پر مقدمہ درج کرانے والی خاتون خود قانون کی گرفت میں آگئی۔

 تھانہ منصور آباد میں حناء رزاق نے پولیس کو بتایا کہ صائمہ نامی خاتون نے مبینہ طور پر جعلی میڈیکل رپورٹ تیار کروا کر اس کے بھائی کے خلاف مقدمہ درج کروایا۔ تفتیش کے دوران میڈیکل رپورٹ جعلی ثابت ہونے پر ملزمہ کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...