زیر تعمیر مکان سے بجلی کے تار، واٹر پمپ اور دیگر قیمتی سامان چوری

زیر تعمیر مکان سے بجلی کے تار، واٹر  پمپ اور دیگر قیمتی سامان چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)زیر تعمیر مکان سے بجلی کے تار، واٹر پمپ اور دیگر قیمتی سامان چوری کر لیا گیا۔

تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے خرم چوک میں یوسف نامی شہری نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ ملز موں نے اس کے زیر تعمیر مکان کے تالے توڑ کر بجلی کی تاریں، واٹر پمپ اور دیگر علاقوں روپے مالیت کا سامان چوری کر لیا اور موقع سے فرار ہوگئے ۔ تاہم پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں