بیٹے کو کیسے سمجھاؤں کھیل اور شوبز سیاست کی نذر ہوچکے :بلال قریشی

بیٹے کو کیسے سمجھاؤں کھیل اور شوبز  سیاست کی نذر ہوچکے :بلال قریشی

کراچی (آئی این پی)اداکار بلال قریشی نے ملک میں ابھرتے ہوئے فٹبالرز کو درپیش مشکلات پر تشویش کا اظہار کیا ہے ۔

بلال قریشی نے انسٹاگرام پر سٹوری شیئر کی جس میں لکھا کہ میرا بیٹا فٹبالر بننا چاہتا ہے ، میں اسے کیا بتاؤں کہ ہمارے ملک میں کرکٹر کے علاوہ کچھ نہیں بن سکتے اور وہاں بھی جو طریقہ کار ہے ، سپورٹس ہو یا شوبز، سب سیاست کی نذر ہے ، تب ہی ہمارا یہ حال ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں