موترہ :نامعلوم افراد نے نوجوان کواغواکرلیا
موترہ(نامہ نگار ) نامعلوم افراد نے نوجوان کواغواکرلیا ۔تھانہ موترہ کے علاقہ آڈھا کے شاہد نے پولیس کودرخواست دی کہ۔۔۔
اس کا 15سالہ بیٹا دوکان پر سودا سلف لینے گیاتوواپس نہ آیااس نے تلاش شروع کی تواس کومعلوم ہواکہ اسکے بیٹے کو نامعلوم افراد نے اغواکرلیا ، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔