مائیکل وان کا برائیڈن کارس کیلئے سخت سزا کا مطالبہ

 مائیکل وان کا برائیڈن کارس  کیلئے سخت سزا کا مطالبہ

لندن(سپورٹس ڈیسک)انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل وان نے فاسٹ بولر برائیڈن کارس کے حالیہ تنازع کے بعد ٹیم کے لیے سخت سزا کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

مائیکل وان کے مطابق ایسی کارروائی ہونی چاہیے جو پوری انگلش ٹیم اور نچلی سطح تک موجود کھلاڑیوں کے لیے واضح مثال بن جائے ۔31سالہ کارس کو ہفتے کی شب ڈربی میں اپنے ڈرہم کے ساتھیوں کے ساتھ نائٹ کلب کے باہر مختصر وقت کے لیے حراست میں لیا گیا تھا۔پولیس کے مطابق ایک شخص کو شراب کے نشے میں بد نظمی کے شبہے میں گرفتار کیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...