پاکستان کے احتشام ہمایوں کاآئی ٹی ایف جے 30 اکاؤڈا میں سلور میڈل

پاکستان کے احتشام ہمایوں کاآئی ٹی  ایف جے 30 اکاؤڈا میں سلور میڈل

کراچی (سپورٹس ڈیسک) پاکستان کے احتشام ہمایوں نے آئی ٹی ایف جے 30 اکاؤڈا، تیونس میں سلور میڈل جیت لیا۔

احتشام ہمایوں ڈبلز کے فائنل میں رنر اَپ رہے ۔پاکستانی کھلاڑی نے بیلاروس کے الیگزینڈر ویارسوتسکی کے ساتھ مل کر شاندار کارکردگی دکھائی۔فائنل میں احتشام ہمایوں اور الیگزینڈر ویارسوتسکی کو تیونس کے اناش بن یوسف اور الجزائر کے یاسین مغاری کے ہاتھوں 3-6، 6-2، 6-10 سے شکست ہوئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...