ون ویلنگ میں ملوث ملزم گرفتار

 ون ویلنگ میں ملوث ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)پرانی انارکلی پولیس نے جان لیوا ون ویلنگ میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔

ترجمان کے مطابق پرانی انارکلی پولیس دورانِ پٹرولنگ پی ایم جی چوک سے ملزم ساحل عطا کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا ۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم صبح سویرے اور رات کے اوقات میں شہر کی مرکزی شاہراہوں پر ون ویلنگ اور ہلڑبازی کر کے شہریوں کی جان و مال کو خطرے میں ڈالتا تھا۔ ملزم اپنے دوستوں کے ہمراہ ون ویلنگ کی ویڈیوز بھی بناتا اور انہیں سوشل میڈیا پر وائرل کرتا تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...