بوگس چیک دینے پر مقدمہ
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ سول لائن کے علاقے میں علی نامی شہری کورزاق نے کاروباری لین دین پرلاکھوں کا بوگس چیک دیدیا جو مقررہ وقت پر ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ۔
تھانہ سول لائن کے علاقے میں علی نامی شہری کورزاق نے کاروباری لین دین پرلاکھوں کا بوگس چیک دیدیا جو مقررہ وقت پر ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments