ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے معمر خاتون جاں بحق
قصور(نمائندہ دنیا)ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے معمر خاتون جاں بحق، ڈرائیور فرار۔
تفصیل کے مطابق کنگن پور کے پل ہاشم پورہ کے قریب معمر خاتون سڑک کراس کررہی تھی کہ ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے موقع پر ہی دم توڑ گئی جبکہ ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا۔ پولیس مصروف کارروائی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments