پالتو کتوں کے حملے میں خاتون شدید زخمی
گوجرہ (نمائندہ دنیا )چک نمبر 245 گ ب تلونڈی میں زمیندار کے مبینہ طور پر چھوڑے گئے پالتو کتوں کے حملے میں محنت کش خاتون نازیہ آصف شدید زخمی ہوگئی۔ متاثرہ خاتون کی درخواست پر تھانہ صدر گوجرہ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے ۔
چک نمبر 245 گ ب تلونڈی میں زمیندار کے مبینہ طور پر چھوڑے گئے پالتو کتوں کے حملے میں محنت کش خاتون نازیہ آصف شدید زخمی ہوگئی۔ متاثرہ خاتون کی درخواست پر تھانہ صدر گوجرہ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments