گھر کی دہلیز پر کھڑی موٹرسائیکل چوری
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گھر کی دہلیز پر کھڑی کی گئی موٹرسائیکل چوروں کے ہاتھ لگ گئی۔
تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے مصطفی آباد میں عثمان نامی شہری اپنے گھر کے باہر موٹر سائیکل کھڑی کر کے گھر کے اندر اپنے کام میں مصروف ہو گیا۔ اس دوران نامعلوم ملز م اس کی موٹر سائیکل چوری کر کے فرار ہو گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments