سیریل وائز وارداتوں کا ماسٹر مائنڈ گرفتار
لاہور(کرائم رپورٹر)ڈولفن سکواڈ کی کارروائی، سیریل وائز وارداتوں کا ماسٹر مائنڈ گرفتار کر لیا۔
ترجمان کے مطابق پولیس رسپانس یونٹ نے دوران پٹرولنگ گجر پورہ کی مختلف مارکیٹوں و بازاروں میں خواتین سے سنیچنگ کی وارداتیں کرنے والے ملزم حسن علی کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے لیڈیز پرس، 6 موبائل فونز برآمد کر کے برآمدگی سمیت کارروائی کیلئے تھانہ گجر پورہ کے حوالے کر دیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments