امدادی رقوم سے پیسے کاٹنے والے دکاندار کو گرفتار کر لیا

امدادی رقوم سے پیسے کاٹنے  والے دکاندار کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)امدادی رقوم سے پیسے کاٹنے والے دکاندار کو گرفتار کرلیا گیا۔

تھانہ ساہیانوالہ کے علاقے میں دکاندار کی جانب سے حکومت کی جاری کردہ امدادی رقوم میں سے پیسے کاٹ کر شہریوں کو فراہم کئے جا رہے تھے ۔ پولیس نے دکاندار کو گرفتار کر کے واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...