کال سنتے شہری سے موبائل فون چھین لیا گیا

 کال سنتے شہری سے  موبائل فون چھین لیا گیا

فیصل آباد (سٹی رپورٹر)کال سنتے ہوئے جانے والے شہری سے موبائل فون جھپٹ لیا گیا۔

تھانہ جھمرہ کے علاقے میں عظیم نامی شہری موبائل فون پر بات کرتے ہوئے جا رہا تھا کہ موٹر سائیکل سوار ملزمان نے جھپٹا مار کر اس کا موبائل فون چھین لیا اور فرار ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...