راہوالی:کار سوار نا معلوم افراد نے لڑکی کو اغوا کر لیا

راہوالی:کار سوار نا معلوم  افراد نے لڑکی کو اغوا کر لیا

راہوالی (نمائندہ دنیا )تین نامعلوم افراد لڑکی کو اغوا کرکے لے گئے ۔

محلہ سید پوری ترگڑی روڈ کے رہائشی اعظم کی بھانجی کو نا معلوم افراد رات پونے11 بجے زبردستی سفید رنگ کی کار میں بٹھا کر فرار ہو گئے ، کینٹ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...