کامونکے :خاتون کو ہراساں کرنے پر ہمسایہ کیخلاف مقدمہ درج
کامونکے (نامہ نگار )سٹی پولیس نے تولیکی روڈ کی رہائشی شادی شدہ خاتون فرح کو مبینہ طور پر ہراساں کرنے پر ہمسایہ عاصم عرف چاند کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ۔
سٹی پولیس نے تولیکی روڈ کی رہائشی شادی شدہ خاتون فرح کو مبینہ طور پر ہراساں کرنے پر ہمسایہ عاصم عرف چاند کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments