فائرنگ کرنے والے دو ملزم گرفتار

فائرنگ کرنے والے دو ملزم گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ سمن آباد کے علاقے میں جھگڑے پرمسلح افرادنے فائرنگ کرتے ہوئے خوف و ہراس پھیلانا شروع کر دیا۔

اطلاع ملنے پر ایس ایچ او تھانہ سمن آباد انسپکٹر طالش عباس ودیگراہلکاروں نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم عظیم عرف جمی اور ارسلان کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد اور مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...