جوئے کے اڈے پر چھاپہ،ملزم گرفتار
راہوالی(نمائندہ دنیا )کینٹ پولیس کا ریلوے سٹیشن کے قریب جوئے کے اڈے پر چھاپہ ، ملزم مبشر عرف بچھو کوتاش پر جواکھیلتے قابوکرکے 2850روپے اور تاش کے پتے برآمد کرلئے ۔دوسرا ملزم منصور عرف مٹھو فرار ہو گیا ۔
کینٹ پولیس کا ریلوے سٹیشن کے قریب جوئے کے اڈے پر چھاپہ ، ملزم مبشر عرف بچھو کوتاش پر جواکھیلتے قابوکرکے 2850روپے اور تاش کے پتے برآمد کرلئے ۔دوسرا ملزم منصور عرف مٹھو فرار ہو گیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments