3ملزم گرفتار،440پتنگیں برآمد
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )تھانہ حاجی پورہ نے مختلف مقامات پر کارروائیوں کے دوران 440پتنگیں برآمد کرکے تین پتنگ فروشوں کو گرفتار کرلیا۔ ملزموں کیخلاف مقدمات بھی درج کرلئے گئے ۔
تھانہ حاجی پورہ نے مختلف مقامات پر کارروائیوں کے دوران 440پتنگیں برآمد کرکے تین پتنگ فروشوں کو گرفتار کرلیا۔ ملزموں کیخلاف مقدمات بھی درج کرلئے گئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments