سابق چیئرمین کے بھائی کی لاش ریسکیو

 سابق چیئرمین کے بھائی کی لاش ریسکیو

وزیرآباد (ڈسٹرکٹ رپورٹر)نالہ پلکھو سے ڈوبنے والے سابق چیئرمین منشا چیمہ کے بھائی افضل چیمہ کی لاش ریسکیو ٹیموں نے پانی سے نکال لی۔

مرحوم کی نماز جنازہ آبائی گاؤں میں کردی گئی جس میں امتیاز اظہرباگڑی،مختار وڑائچ، ایم این اے بال فاروق تارڑ کے سیکرٹری اعجاز بھٹی، رانا خلیل خان ایڈووکیٹ، فاروق چیمہ ودیگر سیاسی وسماجی شخصیات نے شرکت کی۔ مرحوم کے قل کا ختم کل بروز ہفتہ صبح 10بجے منشیاچیمہ کے ڈیرہ ڈھونیکی میں ہوگا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...