غیر معیاری زرعی ادویات فروخت،ڈیلر کو گرفتار کر لیا

غیر معیاری زرعی ادویات  فروخت،ڈیلر کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)غیر معیاری زرعی ادویات فروخت کرنے والے ڈیلر کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ ایئرپورٹ کے علاقے میں محکمہ ذراعت ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے نجی ڈیلر کو چیک کیا۔ جہاں غیر معیاری اور جعلی زرعی ادویات فروخت کی جا رہی تھیں۔ جس پر دکان کو سیل کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...