سابقہ رنجش ،بہن بھائی کو بدترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

سابقہ رنجش ،بہن بھائی کو  بدترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سابقہ رنجش کی بنا پر بہن بھائی کو قابو کر کے بدترین تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا۔

تھانہ بچیانہ کے علاقے میں عامرنے پولیس کو بتایا کہ ملزموں نے اس کے بھائی اور ہمشیرہ کو تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے زخمی کردیا گیا سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دی گئیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...