کاہنہ:11کے وی کا تار گرنے سے بچہ جاں بحق

کاہنہ:11کے وی کا تار  گرنے سے بچہ جاں بحق

لاہور(کرائم رپورٹر)کاہنہ میں کرنٹ لگنے سے 6 سالہ بچہ جاں بحق ہو گیا ۔بتایا گیا ہے کہ۔۔۔

 کاہنہ کے علاقہ کرباٹھ کی ایک گلی میں بجلی کا 11 کے وی کا تار گرگیا اور 6 سالہ راہگیر علی حسن ولد اعظم تار کی زد میں آگیا ،کرنٹ لگنے کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی دم توڑ گیا۔اہل علاقہ نے کہا ہے کہ لیسکو حکام کی مجرمانہ غفلت کے باعث یہ افسوسناک حادثہ پیش آیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...