جیجی حدید کی بریڈلی کوپر کی والدہ اور بیٹی کیساتھ وقت بتانے کی تصاویر وائرل

جیجی حدید کی بریڈلی کوپر کی والدہ اور بیٹی  کیساتھ وقت بتانے کی تصاویر وائرل

لاس اینجلس(شوبزڈیسک ) جیجی حدید کو اتوار کے روز پیرس کی ایک مصروف سڑک پر بریڈلی کوپر کی والدہ گلوریا اور ان کی بیٹی لیا کے ساتھ دیکھا گیا۔

 تینوں ایک ساتھ وقت گزارتی نظر آئیں، جس سے گیگی کی بریڈلی کی فیملی کے ساتھ قربت بھی نمایاں ہوئی۔گیگی نے اس موقع پر سفید بغیر آستین کی شرٹ کے ساتھ پیلے رنگ کی وائیڈ لیگ پینٹ پہن رکھی تھی۔ انہوں نے بالوں کی چوٹی، بڑے چشمے اور گولڈ ایئررنگز بھی پہنے ہوئے تھے ۔تینوں کی ایک ساتھ وقت بتانے کی تصاویروائرل ہورہی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...