امیتابھ بچن کا پریتی زنٹا سے سالگرہ کی مبارکباد کا جواب نہ دینے پر شکوہ
ممبئی (شوبزڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ پریتی زنٹا کئی برس بعد مقبول کوئز شو کون بنے گا کروڑ پتی میں بطور مہمان شرکت کرنے گئیں۔
تو شو کی نئی قسط کے پرومو میں لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن پریتی زنٹا سے کہتے ہیں کہ مجھے آپ سے ایک بڑا شکوہ ہے ۔ میں ہر سال 31 جنوری کو پریتی زنٹا کو ان کی سالگرہ پر مبارکباد دیتا ہوں، لیکن اداکارہ نے آج تک ایک مرتبہ بھی میری مبارکباد کا جواب نہیں دیا۔جس پریہ لمحہ خوش گوار اور مزاحیہ صورتِ حال میں تبدیل ہو گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments