نمرہ خان کی دوسری شادی بھی ناکام، مومل خالد کی علیحدگی کی تصدیق

نمرہ خان کی دوسری شادی بھی ناکام، مومل خالد کی علیحدگی کی تصدیق

لاہور(شوبزڈیسک )اداکارہ مومل خالد نے ساتھی اداکارہ نمرہ خان کی دوسری شادی کے خاتمے پر ردعمل دیتے ہوئے ان کے سابق شوہر کو تنقید کا نشانہ بنایا۔

سوشل میڈیا پر جاری اپنے پیغام میں مومل خالد نے دونوں کی علیحدگی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ شادی ایک بڑا عہد اور ذمہ داری ہے جسے سنجیدگی سے نبھانا چاہیے اور کسی کو بھی دوسرے کے جذبات، زندگی اور عزت کے ساتھ کھیلنے کا حق نہیں’’۔ اس صورتحال کا الزام اداکارہ پر عائد نہیں کیا جا سکتا اور وہ اس مشکل وقت میں ان کے لیے دعاگو ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...