پٹرول پمپ ملازم نے دوران ملازمت بھاری مالیت کی رقم خوردبرد کر لی

پٹرول پمپ ملازم نے  دوران ملازمت بھاری  مالیت کی رقم خوردبرد کر لی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر) پٹرول پمپ کے ملازم نے دوران ملازمت بھاری مالیت کی رقم خوردبرد کر لی۔

تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے محلہ اکبر آباد چوک میں یاسر نامی شہری نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ ملزم ان کے پٹرول پمپ پر ملازمت کرتا تھا۔ جس نے دوران ملازمت مبینہ طور پر لاکھوں روپے مالیت کی رقم خورد برد کرتے ہوئے کمپنی کو بھاری مالیت کے نقصان کا شکار بنا دیا۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے واقعہ کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...