بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ، ملزم گرفتار

بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ، ملزم گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ جھنگ بازار کے علاقے محلہ رشید آباد میں پولیس نے ناکہ بندی کے دوران ملزم کو روک کر چیک کیا۔ جس کے قبضے سے بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے پر اسلحے سمیت گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ جھنگ بازار کے علاقے محلہ رشید آباد میں پولیس نے  ناکہ بندی کے دوران ملزم کو روک کر چیک کیا۔ جس کے قبضے سے بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے پر اسلحے سمیت گرفتار کر لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...