منشیات فروش چرس سمیت گرفتار

منشیات فروش چرس سمیت گرفتار

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا)نوشہرہ ورکاں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم نعمان رحمانی سکنہ ہاشمی کالونی گوجرانوالہ کو گرفتار کر لیا۔

دوران تلاشی ملزم سے 1340 گرام چرس اور 2 ہزار روپے برآمد ہوئے ۔پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی ۔ڈی ایس پی عنصر فاروق مان کاکہناہے کہ منشیات فروشوں کیخلاف کارروائیاں جاری رہیں گی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...