ایران :پولیس اہلکاروں کے قتل کے الزام میں افغان شہری کو پھانسی
پیرس(اے ایف پی)ایران نے حکومت مخالف مظاہروں کے دوران پولیس اہلکاروں کے قتل کے الزام میں ایک افغان شہری کو پھانسی دے دی۔
ایران کی عدلیہ کی ویب سائٹ میزان آن لائن کے مطابق قائم حسینی کو 4 پولیس اہلکاروں کی ہلاکت میں ملوث ہونے پر سزا سنائی گئی تھی۔21 سالہ حسینی کو اصفہان کی مرکزی جیل میں پھانسی دی گئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments