ایف آئی اے کارروائیاں، 3ملزم گرفتار
لاہور (اپنے کامرس رپورٹر سے )ایف آئی اے کی مختلف کاروائیوں میں 3 ملزمان گرفتارکر لئے گئے۔ ، کاپی رائٹ ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر 2 ملزمان وحید گل اور محمد امین سلیم گرفتارہوئے ۔
ایف آئی اے کی مختلف کاروائیوں میں 3 ملزمان گرفتارکر لئے گئے۔ ، کاپی رائٹ ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر 2 ملزمان وحید گل اور محمد امین سلیم گرفتارہوئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments