گھر کے باہر سے بجلی میٹر چوری

 گھر کے باہر سے بجلی میٹر چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر) تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے میں عبدالمجید کے گھر کے باہر نصب بجلی کا میٹر اور تاریں نامعلوم ملزم رات کی تاریکی میں چوری کرکے فرار ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے میں عبدالمجید کے گھر کے باہر نصب بجلی کا میٹر اور تاریں نامعلوم ملزم رات کی تاریکی میں چوری کرکے فرار ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...