دکان کے کاؤنٹر سے ملز م لاکھوں روپے چوری
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)دکان کے کاؤنٹر سے ملز م لاکھوں روپے مادیت کی رقم، موبائل فون سمیت دیگر سامان چوری کرکے لے گئے ۔
تھانہ کوتوالی کے علاقے امین پور بازار میں شاہ دین نامی شہری نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ ملز موں نے مبینہ طور پر اس کی دکان کے کاؤنٹر سے ڈھائی لاکھ روپے سے زائد مالیت کی رقم، موبائل فون اور دیگر قیمتی سامان چوری کر لیا اور موقع سے فرار ہو گئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments